سنسنی خیز مقابلÛØŒ سری لنکا Ù†Û’ انگلینڈ Ú©Ùˆ 20 رنز سے شکست دیدی
Ù„ÛŒÙڈز: (دنیا نیوز) سری لنکا Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ کھیلتے Ûوئے 9 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر 232 رنز بنائے، Ûد٠کے تعاقب میں انگلینڈ Ú©ÛŒ ٹیم سینتالیس اوورز میں 212 رنز بنا کر آؤٹ ÛÙˆ گئی۔
آئی سی سی انٹرنیشنل ورلڈ Ú©Ù¾ 2019Ø¡ Ú©Û’ ایک اور سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا Ù†Û’ انگلینڈ Ú©Ùˆ 20 رنز سے شکست دیدی ÛÛ’Û” 232 رنز Ú©Û’ بظاÛر آسان Ûد٠کے تعاقب میں انگلینڈ Ú©ÛŒ ٹیم میدان میں اتری لیکن سری لنکا Ú©Û’ گیند بازوں Ù†Û’ انھیں Ú©Ú¾Ù„ کر کھیلنے کا موقع Ù†Ûیں دیا اور ÛŒÛ Ø§Ù“Ø³Ø§Ù† Ûد٠مشکل سے مشکل Ûوتا چلا گیا۔
انگلینڈ Ú©ÛŒ جانب سے سٹوکس Ù†Û’ 89 گیندوں کا سامنا کرتے Ûوئے 7 Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور 4 Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے 82 رنز Ú©ÛŒ اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رÛÛ’Û” دیگر بلے بازوں میں جوئے روٹ Ù†Û’ 57 اور کپتان مورگن Ù†Û’ 21 رنز بنائے۔ انگلینڈ Ú©Û’ پانچ بلے باز ڈبل Ùگر میں بھی داخل Ù†Û ÛÙˆ سکے۔
سری لنکا Ú©ÛŒ جانب سے مالینگا Ù†Û’ شاندار گیند بازی کرتے Ûوئے 43 رنز دے کر 4 وکٹیں Ø+اصل کیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ù„ÙˆØ§ Ù†Û’ 3ØŒ یوڈانا Ù†Û’ 2 اور پردیپ Ú©Û’ Ø+صے میں ایک ÙˆÚ©Ù¹ آئی۔ یوں انگلینڈ Ú©ÛŒ پوری ٹیم سینتالیسویں اوور میں 212 رنز بنا کر آؤٹ ÛÙˆ گئی۔
اس سے قبل سری لنکا Ú©Û’ کپتان Ù†Û’ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§Û” سری لنکا Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ کھیلتے Ûوئے Ù…Ù‚Ø±Ø±Û Ù¾Ú†Ø§Ø³ اوورز میں 9 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر 232 رنز بنائے۔
سری لنکا Ú©ÛŒ جانب سے میتھیوز Ù†Û’ انتÛائی Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ سے بیٹنگ کرتے Ûوئے 115 گیندوں کا سامنا کرتے Ûوئے 5 Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور ایک Ú†Ú¾Ú©Û’ Ú©ÛŒ مدد سے 85 رنز بنائے۔ دیگر بلے بازوں میں Ùرنانڈو 49 اور مینڈس Ù†Û’ 46 رنز بنائے۔
انگلینڈ Ú©ÛŒ جانب سے آرچر اور ووڈ Ù†Û’ 3ØŒ 3 Ø¬Ø¨Ú©Û Ø±Ø§Ø´Ø¯ Ù†Û’ 2 اور ووکس Ù†Û’ ایک ÙˆÚ©Ù¹ Ø+اصل کی۔